اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت سینکڑوں فسلطینی قیدی رہا کیے جارہے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے موقع پر غزہ کے عوام نے شہید یحیی السنوار کے گھر کے سامنے جمع ہوکر ایران اور لبنان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے صہیونی حکومت کی 15 مہینوں تک جارحیت کے دوران ان کی مدد کی۔

اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو

حماس کے پاس یرغمال تین صہیونیوں کی رہائی کے موقع پر غزہ کے عوام کی بڑی تعداد شہید یحیی السنوار کے تباہ شدہ گھر کے سامنے جمع ہوگئی اور مقاومت کے حق میں نعرے لگائے۔ اس موقع پر شرکاء نے “ایران پر فاتح غزہ کا درود” اور “لبنان اور یمن پر فاتح غزہ کا درود” کے نعرے لگائے۔

اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو

اس موقع پر ایک فلسطینی شہری نے حماس کے پاس یرغمال صہیونیوں اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی انتہا پسند وزیرداخلہ بن گویر نے فلسطینی قیدیوں پر انسانیت سوز مظالم کیے۔

اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو

اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *