ممبئی، 20 جنوری 2025 ۔ریلائنس کا اسمارٹ بازار فُل پیسہ وصول سیل لیکر آیا ہے۔ یہ سیل 22 جنوری سے 26 جنوری 2025 تک جاری رہے گی۔ صارفین کو اس میگا سیل میں مصنوعات پر بے مثال رعایت ملے گی۔ جس سے ہر ہندوستانی مہنگائی کو مات دے سکے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ افراط زر کا میٹر اب آپ کو پریشان نہیں کرے گا۔ سیل کے دوران ملک بھر میں 900 سے زیادہ اسمارٹ بازار اسٹورز پر بے مثال سودے دستیاب ہوں گے۔
فُل پیسہ وسول سیل میں، صارفین کو زبردست رعایتی مواقع ملیں گے جیسے۔ صرف 799روپے میں 5 کلو چاول اور 3 لیٹر تیل ۔ تین کولڈ ڈرنکس خریدنے پر ایک کولڈ ڈرنک مفت اور دو بکسٹ خریدنے پر 1 بکسٹ مفت ۔ اسی طرح ڈٹرجنٹ پر فلیٹ 33% چھوٹ دستیاب ہوگا۔اس کے علاوہ صارفین چاکلیٹ، گھر کی آرائشی اشیاء، سامان اور پورے خاندان کے کپڑوں پر بھی چھوٹ حاصل کر سکیں گے۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چاہے گاہک گروسری خریدنا چاہتے ہوں یا کوئی اور چیز، اسمارٹ بازار کی فُل پیسہ وسول سیل اس بات کو یقینی بنائے گی کہ صارفین کو اپنی جیب زیادہ ڈھیلی نہ ہو۔ کمپنی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے اس سب سے