مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کیا گیا ہے۔
در ایں اثناء فلسطینی مزاحمت نے جبالیہ میں قابض صیہونی افواج سے جھڑپ کے دوران اسرائیلی ڈرون کو کنٹرول کرنے کے مناظر کی ویڈیو شائع کی۔
اس آپریشن میں القسام فوسرز نے یاسین 105 میزائل سے مرکاوا ٹینک اور ایک گھر پر قابض صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔