نطنز ایٹمی پلانٹ، دفاعی سسٹم کی تنصیب اور دفاعی میزائل فائر کرنے کا منظر

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی مسلح افواج کی “اقتدار دفاعی مشق” جاری ہے۔

مشقوں کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ نے نطنز ایٹمی پلانٹ پر نصب دفاعی میزائل سسٹم سے میزائل فائر کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *