'نوکریاں دینے کے بجائے وہ یوپی کے نوجوانوں کو جنگ زدہ اسرائیل بھیج رہے ہیں':پرینکا گاندھی

[]

وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا تھا، ”کل کانگریس کی ایک رہنما فلسطین کا تھیلا لے کر پارلیمنٹ میں گھوم رہیں تھیں، جب کہ ہم یوپی کے نوجوانوں کو اسرائیل بھیج رہے ہیں۔ اب تک یوپی سے 5600 سے زیادہ نوجوان اسرائیل جا چکے ہیں۔ تعمیراتی کام کے لیے، جہاں انہیں مفت رہائش اور 1.5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ مل رہی ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *