[]
وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا تھا، ”کل کانگریس کی ایک رہنما فلسطین کا تھیلا لے کر پارلیمنٹ میں گھوم رہیں تھیں، جب کہ ہم یوپی کے نوجوانوں کو اسرائیل بھیج رہے ہیں۔ اب تک یوپی سے 5600 سے زیادہ نوجوان اسرائیل جا چکے ہیں۔ تعمیراتی کام کے لیے، جہاں انہیں مفت رہائش اور 1.5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ مل رہی ہے۔”