امریکہ اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ایرانی وزارت خارجہ نے رپورٹ جاری کردی

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ (یونائیٹڈ کنگڈم) میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں اور سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

یہ اقدام ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے 2011 میں منظور کیے جانے والے قانون کے تحت کیا گیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کی رپورٹ کی تفصیلات درج ذیل ایڈریس پر مشاہدہ کی جاسکتی ہے:

https://en.mfa.ir/portal/newsview/758096

یاد رہے کہ امریکہ اور برطانیہ مختلف مواقع پر ایران اور دیگر ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے ہیں جبکہ اس حوالے سے ان کا اپنا ریکارڈ بھی دنیا کو دکھانے کے قابل نہیں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *