نعیمہ خاتون کو بنایا گیا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر، 100 سال بعد کسی خاتون کو ملا موقع

[]

واضح رہے کہ 1875 میں قائم محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کو 1920 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نام دیا گیا تھا۔ 1920 میں ہی بیگم سلطان جہاں کو اے ایم یو کی وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔ بیگم سلطان جہاں کا تعلق بھوپال کے شاہی گھرانہ سے تھا۔ اس کے بعد 100 سال کی مدت میں اے ایم یو کی وائس چانسلر مقرر کی گئیں پروفیسر نعیمہ یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *