مغربی بنگال کے چڑیا گھر میں رکھے گئے شیر کا نام ’اکبر‘ کی جگہ ’سورج‘ اور شیرنی کا نام ’سیتا‘ کی جگہ ’تنیا‘ ہوگا!

[]

محکمہ جنگلات کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے مرکزی چڑیا گھر اتھارٹی کو نام بھیج دیے ہیں۔ اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ یا تو یہ نام رکھیں یا انھیں کوئی ڈیجیٹل نام دیں۔ نام کی تصدیق ہو جائے تو انھیں ریکارڈ میں درج کر لیا جائے گا۔ ساتھ ہی یہ بھی مطلع کیا گیا کہ اگر یہ جوڑا مستقبل میں بچے کو جنم دیتا ہے تو والدین کے طور پر ان کا نام سورج اور تنیا درج کیا جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *