[]
آل انڈیا کانگریس کے سیکرٹری و چیرمین تشہیری کمیٹی تلنگانہ کانگریس مدھو یاشکی گوڑ سے جگتیال کانگریس کے قائدین نے حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی اور انھیں پرسہ دیا۔جن کی والدہ کا چند دن قبل انتقال ہوگیا تھا مدھو یاشکی کو پرسہ دینے والوں میں سابق صدر جگتیال ملت اسلامیہ میر کاظم علی، جگتیال بلدیہ کے سابق چیرمین ناگا بھوشنم اور دیگر شامل ہیں