[]
الحمدللہ آج بروز اتوار 14 تاریخ اپریل کے دن سبھاش نگر Jamath e islami hind karimnagar central )میں عید ملن پروگرام رکھا گیا۔
عصر تا مغرب۔ ملاقاتیں کی گئیں شیر خورمہ ضیافت میں پیش کیا گیا۔
اس سے دوسو افراد سے زائد برادران وطن نے استفادہ کیا ہے۔
نفرتوں کے ماحول میں انہیں کم کرنے۔ تعلقات بڑھانے مستحکم کرنے کے لیے اس طرح سے ہر محلہ اور بستی میں کیا جانا چاہیے۔
اس میں کوئی تقریر نہیں تھی اور نہ کوئی لٹریچر تقسیم ہوا۔
کیونکہ یہ کام ہر موقع پر نہیں کیا جا سکتا۔ عوام سے قریب ہونگے اور تعلقات بہتر بنائیں گے۔ تب کہیں خوشگوار ماحول میں اس کی جستجو پر دعوت پیش کی جا سکتی ہے۔
اس میں جماعت اسلامی کریم نگر سنٹرل کے امیر مقامی شیخ چاند صاحب اور سبھاش نگر کے ارکان اور کارکنان نے اپنے فرائض انجام دیئے۔ اس موقع پر 200 افراد نے شرکت کی