حملے سے قبل ایران نے ترکیہ کے ذریعہ امریکا کو پیغامات دئیے

[]

ترکیہ کے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فیدان کو بتایا کہ اسرائیل کے خلاف “جوابی کارروائی” ختم ہو گئی ہے اور اب ایران اس وقت تک کوئی نیا آپریشن شروع نہیں کرے گا جب تک اس پر حملہ نہیں کیا جاتا۔ (بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *