تازہ ترین خبریںایران: سیستان و بلوچستان میں منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ میں پولیس اہلکار شہید adminApril 13, 202401 mins [] مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے جنوب مشرقی شہر ہرمند میں پولیس کی منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار حامد سلطانی شہید ہوئے۔ [] Post navigation Previous: غزہ میں بچوں کی تشویش ناک صورتحال کے بارے میں یونیسیف کا انتباہNext: سنیتا کجریوال کو شوہرسے بالمشافہ ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
شعبہ تعلیم نسواں مانو کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا کامیاب انعقاد adminJanuary 18, 2025 0