غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 46 فلسطینی شہید

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار 137 ہوگئی۔

اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 75 ہزار 815 فلسطینی زخمی ہوئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *