[]
آگ لگنے سے گھنٹوں تک افرا تفری کا عالم رہا۔ فائر بریگیڈ نے گاؤں والوں کی مدد سے کسی طرح اس آگ پر قابو پایا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثہ میں 10 سے زائد گائے اور بچھڑے جھلس کر ہلاک ہو گئے، جبکہ 50 سے زائد بکریاں بھی جھلس کر مر گئیں۔ کئی موٹر سائیکل، آٹا چکی مشین اور دیگر سامان بھی خاک میں مل گئے۔