رہبر انقلاب اسلامی سے فارسی شاعروں اور ادیبوں کی ملاقات

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر کچھ شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔       

مغرب سے پہلے شروع ہونے والی اس ملاقات کے آغاز میں کچھ شعراء نے رہبر انقلاب سے گفتگو کی اور اس کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں مغرب و عشاء کی نماز ادا کی گئي۔ نماز کے بعد حاضرین نے افطار کیا۔

افطار کے بعد یہ ملاقات بدستور جاری ہے اور شعراء نے امام حسن علیہ السلام کی شان میں اور دیگر موضوعات پر اشعار پڑھے۔

مکمل خبر تھوڑی دیر میں …

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *