[]
حیدرآباد۔ ریاست آندھر پردیش کے ضلع نندیال میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچوں نے روزہ رکھا۔ میسور بیوی کے گھرانے کے تین کمسن بچے سات سال کی عمر کے معصیفہ، نعیم اللہ اور محسن نے روزہ رکھا، اللہ تعالی ان کا روزہ قبول فرمائے۔ خاندان کے بزرگوں نے ان بچوں کو دعاؤں سے نوازا ادارہ اردو لیکس کی جانب سے ان معصوم روزہ داروں کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔