88 فیصد والوں کو شراکت داری انتہائی کم، 6 فیصد آبادی والے ملک کے اقتدار اور ملکیت پر کنٹرول کر رہے: راہل گاندھی

[]

وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ اگر کانگریس حکومت میں آئی تو وہ حالات بدلنے کا کام کرے گی۔ ایڈمنسٹریشن اور دیگر شعبوں میں عدم توازن کو دور کرنے کے لیے ملک گیر سطح پر ذات پر مبنی مردم شماری کی جائے گی تاکہ حقدار کو اس کا حق مل سکے۔ راہل گاندھی نے جی ایس ٹی کو لے کر بھی مودی حکومت پر حملہ کیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ ’’جی ایس ٹی کے ذریعہ سے غریبوں کو لوٹا گیا ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *