[]
لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو بڑا جھٹکا لگا۔ ای ڈی نے چندرشیکھرراو کی دختر و ایم ایل سی کویتا کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تلاشی وارنٹ کے ساتھ دہلی سے آئے والے ای ڈی کے 10 افسران نے تقریباً 4 گھنٹے تک ان کے گھر کی مکمل تلاشی کی۔ کئی دستاویزات اور کویتا کے فون ضبط کر لیے گئے۔ بعد میں ای ڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ انھیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کویتا کی قیامگاہ کے سامنے بی آر ایس پارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد جمع ہوگئی اور ای ڈی کی کاروائی کے خلاف دھرنا دیا
ఎమ్మెల్సీ కవిత నివాసం దగ్గర ఆందోళన
ఎమ్మెల్సీ కవిత నివాసానికి చేరుకున్న బీఆర్ఎస్ కార్యకర్తలు.. ఈడీ, కేంద్ర ప్రభుత్వానికి వ్యతిరేకంగా నినాదాలు pic.twitter.com/p22o2SY9xf
— Telugu Scribe (@TeluguScribe) March 15, 2024