[]
جئے رام رمیش کے مطابق “غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والی آبادی کے معاملے میں موجودہ 20 بڑی ریاستوں میں 10 ویں مقام پر ہے۔ وزیر اعظم کی ‘بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ’ کی تقریروں اور دعووں کے باوجود جنسی تناسب کے معاملے میں گجرات 20 ریاستوں میں 15 ویں نمبر پر ہے۔” جئے رام رمیش نے سوال کیا ہے کہ ’’وزیر اعظم مودی گجرات کی سماجی و اقتصادی پسماندگی کی حقیقت کو آخر ’گجرات ماڈل‘ کے ساتھ کیسے جوڑتے ہیں جس کی انہوں نے 2014 میں تشہیر کی تھی۔ یا ’ڈبل انجن‘ کی حکومت بتاکر بڑی بڑی باتیں کیسے کرتے ہیں؟