حیدرآباد:ہوٹل پر چھاپہ۔منشیات کا استعمال کرنے والے تین افراد گرفتار

[]

حیدرآباد: نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے عہدیداروں نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کرمنشیات کے ریاکٹ کا پتہ چلاتے ہوئے تین افراد کو شہرحیدرآباد کی ایک ہوٹل سے گرفتارکرلیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پکڑے گئے افراد میں ایک سیاسی لیڈرکابیٹا بھی شامل ہے۔

پولیس نے ان کے پاس سے منشیات ضبط کی۔سمجھاجاتا ہے کہ یہ افراد کوکین کا نشہ کررہے تھے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *