[]
تلاوت کے دوران مشہور قاری سے غلطی ہو گئی کیونکہ وہ نادانستہ طور پر تلاوت کے دوران دو آیات بھول گئے اور تنبیہ کے باوجود انہیں دہرانے سے کے بجائے آگے بڑھ گئے۔
قراء سنڈیکیٹ نے تلاوت میں غلطی کرنے والے قاری کو چھ ماہ کی مدت کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا اور زور دیا کہ وہ کسی ایسے قاری کو برداشت نہیں کرے گی جس نے کتاب اللہ کی تلاوت میں غلطی کی ہو۔
بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ