[]
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کیلئے نئے سال کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیدرآباد سمیت ریاست کے تمام اسکولس کو تعطیل دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پہلے ہی ریاستی حکومت نے نئے سال کے دن تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے اسے عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔