ارکان پارلیمنٹ کی معطلی: ’پی ایم مودی اور بی جے پی ملک میں سنگل پارٹی راج قائم کرنا چاہتے ہیں!‘ ملکارجن کھڑگے

[]

کھڑگے نے کہا، ’’وزیر اعظم اور ان کی پارٹی ملک میں ‘سنگل پارٹی راج’ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ‘سنگل پارٹی راج’ کی بات کرتے ہیں جو جمہوریت کو منہدم کرنے کے مترادف ہے۔ بالکل یہی انہوں نے اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر کے کیا ہے۔‘‘

کانگریس صدر نے کہا، ’’اس شرمناک حفاظتی کوتاہی کے لیے اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو سزا دینے کے بجائے انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کے جمہوری حقوق چھین لیے ہیں اور اس طرح جوابدہی سے بچ رہے ہیں۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *