مالویہ نگر حادثہ: ریاض الدین اور افضل جیسے کئی ’ریئل لائف ہیروز‘ نے دوسروں کی جان بچانے کے لیے خود کی نہیں کی پرواہ

قابل ذکر ہے کہ اس ریسکیو آپریشن میں پولیس اہلکاروں نے بھی غیر معمولی ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔ حادثے کے دوران لوگوں کو محفوظ باہر نکالنے کی کوششوں میں مصروف دہلی پولیس کے 10 جوان بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ہیڈ کانسٹیبل کرتار، ہرگیان، پریم چند، جتیندر اور دنیش کے ساتھ ساتھ کانسٹیبل روی رنجن، سندیپ، وکرم، دیپک اور رام پال شامل ہیں۔ یہ جوان آگ کی لپٹوں سے جھلس گئے، لیکن انہوں نے اپنی مہم نہیں روکی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *