بنگال کے اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ گانا لازمی، وزیر اعلیٰ نے سختی سے عمل درآمد کی دی ہدایت

اس فیصلے کے بعد کچھ  اساتذہ تنظیموں اور اسکول انتظامیہ کی جانب سے عملی سوال بھی اٹھائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسکول اسمبلی میں قومی ترانہ، ریاستی گیت اور قومی گیت تینوں کو کس دوران اور کتنی دیر گایا جائے گا، اس پر ابھی اور وضاحت کی ضرورت ہے۔  

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *