تلنگانہ بن گیا آگ کی بھٹی — اضلاع جگتیال، نظام آباد اور آصف آباد میں سورج نے آگ برسا دی

تلنگانہ میں گرمی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ صبح سے ہی سورج کی تپش نے عوام کو بے حال کر دیا ہے، اور روزمرہ کاموں کے لیے باہر نکلنے والے شہری شدید گرمی سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز آصف آباد ضلع کے کیرامیری میں سب سے زیادہ 44.6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح نظام آباد کے منڈورا میں 44.5 ڈگری اور جگتیال ضلع کے اینڈاپلی میں 44.4 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ ہوا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *