مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کا اعلیٰ سطح وفد آج وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کرےگا، ایران کی شرائط تسلیم کی گئیں تو مذاکرات آج سہ پہر شروع ہوں گے۔
ایران کی پارلیمان کے اسپیکر نے اسلام آباد میں مذاکرات سے قبل کہا ہے کہ کسی بھی معاہدے تک پہنچنا اس بات سے مشروط ہے کہ امریکہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرے۔
