عہدیداروں نے بتایا کہ گاندھی نگر میونسپل کارپوریشن کے محکمہ صحت نے متاثرہ علاقوں میں گھر گھر جاکر سروے شروع کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، “لوگوں کو ابلا ہوا پانی پینے اور گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن پانی کے ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے کلورین کی گولیاں بھی تقسیم کر رہی ہے۔”
اندور کے بعد گاندھی نگر میں بھی آلودہ پانی، کئی لوگ بیمار، امت شاہ کی ضلع مجسٹریٹ سے بات
