لوک سبھا میں’ایس آئی آر‘ پر گونج سنائی دے گی، راہل گاندھی انتخابی اصلاحات پر بحث شروع کریں گے

دوسری طرف کانگریس کے پاس 11 ارکان پارلیمنٹ ہوں گے جن میں راہل گاندھی، کے سی وینوگوپال، منیش تیواری، ورشا گائیکواڑ، محمد جاوید، اجول رمن سنگھ، عیسیٰ خان، روی ملو، عمران مسعود، گوول پاڈوی، اور جوتیمنی انتخابی اصلاحات  پر بحث کے دوران اپنے خیالات رکھیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *