اکلوتے بیٹے کے اس نامناسب اور غیر شرعی مطالبہ کو کسی بھی قیمت پر تسلیم نہیں کرنا چاہیے۔ خودکشی کی دھمکی سے مرعوب نہ ہوں۔ وہ صرف ڈھونگ کررہا ہےوہ اس غلط فہمی میں ہے کہ ایک یا تمام بہنوں کا حق صرف دو آنے ہے یعنی آٹھواں حصہ

[] محمد ضیاء الحق ۔ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ آف حیدرآباد۔ ٭ ماں کے لاڈ پیار نے اسے بگاڑ کر رکھ دیا۔٭…

Continue reading