چیف جسٹس کی مرکزی ایجنسیوں کو نصیحت، ’قومی سلامتی اور اقتصادی جرائم کی تحقیقات پر توجہ دیں‘

[]

انہوں نے کہا، “ججوں کو شکایت ہے کہ ان میں سے بہترین لوگوں کو سی بی آئی عدالتوں میں تعینات کیا جاتا ہے، کیونکہ وہ حساس ہوتے ہیں لیکن سست ٹرائل کی وجہ سے مقدمات کے نمٹانے کی رفتار بھی سست پڑ جاتی ہے۔ سسٹم میں بڑے پیمانے پر بہتری لانے کے لیے ہمیں تکنیکی طور پر جدید آلات درکار ہیں۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *