صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ضلع کلکٹر و آر ڈی او کو مکتوب حوالے. ٹاون مجلس کی کامیاب نمائندگی پر شہر کے مختلف سلم اقلیتی علاقوں میں نئے راشن شاپس کی جلد منظوری.
نظام آباد.9 /جنوری (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر آج نظام…
