تاریخ کے جھروکوں سے، 16 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

[]




نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1793۔انقلاب فرانس کے دوران ملکہ میری ایٹونیشے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

1821۔ میکسکو کی آزادی کو منظوری ملی۔

1846۔دانتوں کے معالج ولیم مارٹن نے آپریشن کے دوران مریض کو بے ہوش کرنے کے لئے پہلی بار ایتھر کا استعمال کیا۔

1848۔ پہلا امریکی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج پنسلوانیہ میں قائم ہوا۔

1867۔ الاسکا کی روس سے امریکہ کو باقاعدہ منتقلی ہوئی۔

1905۔لارڈ کرزن نے پہلی بار بنگال کی تقسیم کرائی۔

1908۔ ’جنرل موٹرس کارپوریشن‘کا قیام عمل میں آیا۔

1916۔ برطانیہ میں مارگریٹ سینگر نے خاندانی منصوبہ بندی کلینک بروکلن (نیویارک) میں قائم کیا۔

1916۔ اداکارہ اور گلوکارہ ایم ایس سُبّا لکشمی کی پیدائش ہوئی۔

1942۔ کلکتہ کے جنوب میں بنگال میں تقریباً40 ہزار لوگوں کی مو ت ہوئی۔

1943۔شکاگو کے میئر ایڈورڈ کیلی نے زیر زمین ریل سسٹم کا افتتاح کیا۔

1945۔اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *