مرکزی حکومت نے تیج پرتاپ یادو کو وائی پلس سیکورٹی دی!

تیج پرتاپ یادو 2025 کے بہار انتخابات میں سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے اپنی پارٹی کی جانب سے 40 سے زائد امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ وہ خود مہوا سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس دوران وہ بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *