ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دورۂ پاکستان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے تین روزہ سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران اس ملک کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں اور بات چیت کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ، قالیباف نے پاکستان کے ایوانِ صنعت و تجارت کے اراکین، مذہبی علما، علمی شخصیات، اور سیاسی، ثقافتی و سماجی ممتاز افراد سے بھی ملاقات کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *