شہر کی خبریںمحمد اظہرالدین کل جمعہ کو 12 بج کر 15 منٹ پر حلف لیں گے adminOctober 30, 202501 mins سابق کرکٹر اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین کی حلف برداری کی تیاری راج بھون میں جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی دوپہر 12 بج کر 15 منٹ پر اظہرالدین وزیر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ اس موقع پر چیف منسٹر ریونت ریڈی سمیت کئی وزراء کی شرکت متوقع ہے۔ [] Post navigation Previous: قومی سلامتی کا راز، دفاعی خود انحصاری یا بیرونی معاہدے؟Next: تیجسوی نے بہار اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے تقسیم کیے جانے کا لگایا الزام، الیکشن کمیشن کو بنایا نشانہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے اب وہ اس عہدے کے قابل نہیں رہے۔ ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری adminApril 17, 2026 0