معلومات کے مطابق راہل چوہان پونے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا تھا اور دیوالی پر اپنے خاندان کے ساتھ اپنے گاؤں جا رہا تھا۔ اس کی بیوی کے ساتھ جھگڑے نے اسے ذہنی طور پر متاثر کر دیا تھا جس سےاس نے یہ ہولناک قدم اٹھایا۔
مہاراشٹر: والد نے جڑواں بیٹیوں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا، پھر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
