مغربی بنگال کی خلیج میں کم دباؤ کا نظام پیدا ہوا ہے۔ یہ مغربی شمال مغرب کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے 36 گھنٹوں کے اندر طوفان میں بدل سکتا ہے جس کے زیراثر اے پی میں محکمہ موسمیات نے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ A low pressure system has formed in the Bay of West Bengal. It is likely to move west-northwestwards and intensify into a cyclonic storm within 36 hours, under the influence of which the Meteorological Department has issued an alert in AP.
[]
اے پی میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا ایلوالرٹ
