[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان میں ایران کے سفیر نے کہا کہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور غزہ کے خلاف صہیونی جرائم اور اس کے خطرناک نتائج کے پیش نظر وزیر خارجہ کا خطے کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسی تناظر میں ایرانی سفیر حسین امیر عبداللہیان آج لبنان پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق، امیر عبداللہیان لبنان میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔