جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویرلگانے پر ہنگامہ

جے این یو ایس یو نے پوچھا کہ اگر اے بی وی پی کو واقعی قوم کی فکر ہے تو اس نے ناتھو رام گوڈسے کے چہرے کو راون کے طور پر کیوں نہیں دکھایا؟ کیا وہ اسے دہشت گرد نہیں سمجھتے تھے؟ اسٹوڈنٹس یونین نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ عصمت دری اور قتل کے مجرم رام رحیم کو کیوں نہیں دکھایا گیا؟

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *