
نرمل کے معروف انجینر آصف احمد ولد جناب نذیر احمد مرحوم آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ کا اچانک انتقال ہوگیا ۔ مرحوم روزنامہ اعتماد کے کرائم رپورٹر عزیز احمد تسلیم کے چھوٹے بھائی تھے مزید تفصیلات کا انتظار ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر
9398960193 پر ربط پیدا کریں
