چین میں منعقد ہونے والا شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کئی لحاظ سے بہت اہم ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے دنیا بھر کے ممالک ناراض ہیں۔ ایسے میں اگر چین، ہندوستان اور روس جیسے ممالک کے سرکردہ رہنما ایک جگہ مل کر میٹنگ کریں تو عالمی سیاست کو نیا رخ مل سکتا ہے۔
وزیر اعظم مودی سے کی زیلنسکی نے فون پر بات، ہندوستان کرے گا امن بحالی کی ہر کوشش کی حمایت
