یمنی فوج کا اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملہ+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی مسلح افواج نے فلسطین کے علاقوں پر بلیسٹک میزائل داغا جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ اسرائیل کے مرکز میں کئی علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا اور ہزاروں شہری فوری طور پر پناہ گاہوں کی جانب منتقل ہوئے۔ بعض افراد بھگڈر کی وجہ سے زخمی بھی ہوئے۔

صہیونی چینل 12 نے اطلاع دی کہ بن گوریان ایئرپورٹ کی پروازیں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *