ایس آئی آر: کب منظر عام پر آئے گی بہار کے ہٹائے گئے 65 لاکھ ووٹرس کی تفصیل؟ الیکشن کمیشن کا جواب آیا سامنے

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ لسٹ سے باہر ہو چکے ووٹر آدھار کی ایک کاپی کے ساتھ اپنا دعویٰ پیش کر سکتے ہیں۔ یہاں درخواست دہندہ صرف وہ لوگ ہو سکتے ہیں جو ڈرافٹ لسٹ (65 لاکھ) میں نہیں ہیں اور وہ صرف وہی دعویٰ داخل کر سکتے ہیں جو اصولوں کے مطابق فارم 6 میں ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی فارم 6 میں پہلے سے ہی آدھار شامل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *