پاکستانی خاتون زائر کا مہر نیوز کے سوال پر دلچسپ ردِعمل

پاکستانی خاتون زائر کا مہر نیوز کے سوال پر دلچسپ ردِعمل

پاکستانی خاتون زائر نے خبر رساں ادارے “مہر نیوز” کے نمائندے کے سوال پر اپنے موبائل کا وال پیپر دکھایا، جس پر رہبرِ انقلاب کی تصویر موجود تھی، اور کہا کہ یہ رہبر معظم انقلاب سے عشق کی نشانی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *