ایران کے صوبہ کرمان میں 5.7 شدت کا زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے

مشرق وسطیٰ

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنس( جی ایف زیڈ) نے بتایا ہے کہ منگل کو جنوبی ایران میں 5.73 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

تہران: ایران کے صوبے کرمان میں 5.73شدت کازلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں جنوب مشرقی ایران کے کئی شہر لرز اٹھے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنس( جی ایف زیڈ) نے بتایا ہے کہ منگل کو جنوبی ایران میں 5.73 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

تاحال زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *