چھتیس گڑھ کے جش پور میں زلزلے کے جھٹکے

قومی

زلزلہ آج صبح تقریبا سات بج کر 31 منٹ پر آیا ۔ اس دوران لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تقریبا ًچار سے پانچ سیکنڈ تک گھروں میں رکھے ہوئے برتن ہلتے رہے اور دروازے اور کھڑکیاں ہلتی رہیں ۔

جش پور: چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلہ آج صبح تقریبا سات بج کر 31 منٹ پر آیا ۔ اس دوران لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تقریبا ًچار سے پانچ سیکنڈ تک گھروں میں رکھے ہوئے برتن ہلتے رہے اور دروازے اور کھڑکیاں ہلتی رہیں ۔

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ مقامی لوگ محتاط ہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *