امریکہ: مشی گن والماٹ میں چاقو بازی کا خوفناک معاملہ، 11 افراد زخمی، 6 کی حالت سنگین، مشتبہ گرفتار

والمارٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ پولیس کی جانچ میں مدد کر رہے ہیں۔ آگے کی کسی بھی طرح کی جانکاری کے لیے پولیس سے رابطہ کریں۔

واضح رہے کہ ٹریورس سٹی امریکہ کے مشی گن کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 16 ہزار ہے۔ یہاں پر خوبصورت لیک ویو ہیں جس کی وجہ سے سیاحوں کا یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *