مرکزی وزیر ٹورازم کا دورہ ریاض و عوام سے ملاقات پروگرام

[]

ریاض ۔ کے این واصف

ہندوستان کے مرکزی وزیر سیاحت شریپد یسو نائیک جمرات ۲۸ ستمبر کو ہم وطنوں سے ملاقات پروگرام میں حصہ لیں گے۔ اس پروگرام کا اہتمام سفارت خانہ ہند ریاض نے کیا ہے۔ ایمبیسی آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والے اس پرگرام میں شرکت کے خواہشمند ہنوستانی کے لئے لازمی ہے کہ وہ آن لائن اپنا نام رجسٹر کروائیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *